ملاقات میں مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون اور سی پیک سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
بلوچستان میں امن واستحکام سے پاکستان میں ترقی ہو گی، سخت جدوجہد سے حاصل امن کے نتائج سامنے آ رہے ہیں۔
پاکستان اور ترکی تاریخی، ثقافتی اور مذہبی رشتوں میں بندھے ہیں، جنرل قمر جاوید باجوہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پنجاب رجمنل سینٹر کا دورہ کیا۔
آرمی چیف کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے دورے کے دوران 21 ویں نیشنل سیکیورٹی اینڈ وارکورس کے شرکا سے خطاب، آئی ایس پی آر
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا جرمن کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کے دورے کے موقع پر خطاب اور جرمن وزیر خارجہ سے ملاقات۔
آرمی چیف نے دورہ ترکی کے دوران ترک وزیر دفاع اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کی ہیں۔
پاکستان اورآذربائیجان کے تعلقات مشترکہ مذہبی ،ثقافتی اورتاریخی اقدار پر قائم ہیں، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ
آرمی چیف نے سیالکوٹ میں جنگی مشقوں کے اختتامی سیشن کا معائنہ کیا۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کور ہیڈ کوارٹرز کوئٹہ کا دورہ۔
پاکستان میں جب کوئی ایک بھی بچہ پولیو سے متاثرنہیں ہوگا تو اسے کامیابی کہیں گے، جنرل قمر جاوید باجوہ
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے روسی سفیر کی ملاقات۔
امریکی وزیر دفاع کی جنرل قمر باجوہ سے گفتگو بہت مفید رہی، پینٹاگون
آرمی چیف نے عید الفطر کا دوسرا دن بھی جوانوں کے ساتھ گزارا، آئی ایس پی آر
فوج کی راتیں جاگتی ہیں تاکہ عوام رات کو سوسکیں ، ہمیں آپ پر فخر ہے۔وزیر اطلاعات














