جنرل قمر جاوید باجوہ پہلے آرمی چیف ہیں جنہوں نے چینی صدر سے ملاقات کی، اس کے دور رس اثرات ہوں گے۔
آرمی چیف شیخ خلیفہ بن زاید ال نہیان کی وفات پرتعزیت کے لیے متحدہ عرب امارات میں موجود ہیں، یواے ای کے سفارتخانہ
دورے کے دوران آرمی چیف نے افسروں اور جوانوں کے ساتھ افطار کیا۔
فوج اپنی طاقت عوام سے حاصل کرتی ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ کا لاہور میں خطاب
پاک فوج ہر طرح کے حالات میں تمام اندرونی و بیرونی خطرات میں پاکستان کا دفاع کرے گی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
او آئی سی کانفرنس افغانستان کی موجودہ صورتحال سے آگاہی کیلئے تاریخی پیشرفت ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ کی وانگ ژی سے جی ایچ کیو میں ملاقات
خطےمیں دیرپا امن استحکام کیلئے درپیش چیلنجزکا حل تلاش کرنے کی ضرورت ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ
نائجیریا کے وزیر دفاع میجر جنرل بشیر صالحی مگاشی نے علاقائی استحکام میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔
پاکستان عالمی و علاقائی امور میں چین کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ کی چین کے ناظم الامور سے بات چیت
ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ازبکستان کے سفیر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔
یورپی یونین حکام نے خطے میں امن کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔
پاکستان میں اقلیتی برادری کوبرابر کے حقوق حاصل ہیں،جنرل قمر جاوید باجوہ
جدید دور کی جنگوں میں ہم عصر چیلنجز سے باہم آگاہی ہی بالادستی کا باعث بن سکتی ہے۔، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ کراچی
پاکستان سعودی عرب کے ساتھ تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ














