پاک فوج کا کارگل جنگ میں نشان حیدر پانے والے کیپٹن کرنل شیر خان شہید اور حوالدار لالک جان شہید کو زبردست خراج عقیدت۔
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ۔
پاک فوج کے سربراہ کانیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے دورے کے موقع پر نیشنل سیکیورٹی اور وار کورس کانفرنس کے شرکا سے خطاب۔
چیف آف آرمی اسٹاف کا پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں 49 ویں نیول اسٹاف کورس کے شرکا اور فیکلٹی ممبران سے خطاب ۔
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے اجلاس میں خصوصی طور پر شرکت کی۔
ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے ن لیگ کے سربراہ کی صحتیابی کے لیے دعا کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
جنرل قمر جاوید باجوہ سے ہونے والی بات چیت میں بل گیٹس نے پاک فوج کے پولیو مہم میں کردار کو سراہا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
افغانستان میں امن اور بین الافغان مذاکرات کیلئے پاکستان مثبت کردارادا کررہا ہے، عبداللہ عبداللہ
اس دورے میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی آرمی چیف کے ہمراہ ہیں
ملاقات میں افغان مفاہمتی عمل اور پاک افغان بارڈر مینجمنٹ پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستانی فوج قوم کی حمایت سے ناقابل تسخیر فوج ہے، آرمی چیف
امن کے پیامبر دنیا میں انسانیت کی خدمت میں مصروف ہیں، جنرل قمر جاوید باجوہ
آرمی چیف نے کہا کہ کشمیر کی متنازع حیثیت کوتبدیل کرنے کی کسی بھی کوشش کوناکام بنائیں گے۔
بارڈر سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے باہمی تعاون کی ضرورت ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ کی ایرانی مسلح افواج کے سربراہ سے بات چیت
اسپیکرقومی اسمبلی نےخصوصی دعاؤں پر آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا۔














