امن سمجھوتے میں پاکستان کے مفاد کا خیال رکھا جائے گا،جنرل ووٹلFebruary 9, 2019ویب ڈیسک0 ٹرمپ انتطامیہ کی طرف سے پاکستان کی سیکیورٹی امداد معطل کرنے کے باوجود اسلام آباد اور واشنگٹن کے درمیان کچھ حد تک فوجی تعاون جاری رہا ہے۔