اٹارنی جنرل کی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف کیس لڑنے سے معذرتFebruary 24, 2020جاوید سومرو0 ملکی مفاد کی خاطر ملک سے باہر جانا ہے، 20 مارچ تک مزید وقت دیں، کسی ذاتی کام سے بیرون ملک نہیں جا رہا، اٹارنی جنرل خالد جاوید