فوج نے ایران پر حملے کے 3 منصوبے بنائے، اسرائیلی فوجی سربراہ کا انکشافJanuary 13, 2023ویب ڈیسک0 ایران کے پاس چار ایٹم بموں کی تیاری کا مواد موجود ہے، لبنان کو 50 سال پیچھے دھکیلنے کیلئے تیار ہیں، جنرل اویو کوچاوی کا ریٹائرمنٹ سے قبل انٹرویو