ایف آئی اے اہلکار انوکھے انداز میں منشیات اسمگل کرتا پکڑا گیاJune 27, 2019ویب ڈیسک0 ایف آئی اے اہلکار وردی میں انٹرنیشنل ڈیپارچر لاؤنج میں داخل ہوا تو ڈیوٹی پر موجود اے ایس ایف اہلکار نے اُن کی تلاشی لی، ذرائع۔