معروف اداکار جمیل فخری کو مداحوں سے بچھڑے 10 برس بیت گئےJune 9, 2021ویب ڈیسک0 کئی دہائیوں تک لوگوں میں خوشیاں تقسیم کرنے اور خوبصورت پرفارمنسز پر جمیل فخری کو پرائیڈ آف پرفارمنس اور نگار ایوارڈ سے نوازا گیا۔