جمنا زیادتی کیس: پولیس نے درندہ صفت ملزمان کو گرفتار کرلیاJune 8, 2019ویب ڈیسک0 سجاول کی تحصیل جاتی سے تعلق رکھنے والی 12 سالہ جمنا بھیک مانگتی ہے۔ ملزمان نے شراب پلا کر دو دن تک معصوم کو ٹنڈو محمد خان میں زیادتی کا نشانہ بنایا۔