اپوزیشن جماعتوں کی ایم پی سی، این آر او کی نئی درخواست ہے: بابر اعوانSeptember 20, 2020ویب ڈیسک0 اے پی سی کے شرکا کی بھاری اکثریت منی لانڈرنگ میں مطلوب ہے، وزیراعظم کے مشیر کی گورنر گلگت بلتستان جلال حسین مقپون سے بات چیت