اسمارٹ فونز کو نقصان پہنچانے والی 205 ایپس کا انکشافAugust 2, 2019ویب ڈیسک0 یہ ایپس گوگل پلے اسٹور پر باآسانی ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہیں اور انہیں اب تک تین کروڑ 20 لاکھ سے زائد مرتبہ انسٹال کیا جاچکا ہے