جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ 16 نومبر کو سماعت کرے گا
جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ 16 نومبر کو سماعت کرے گا
درخواست میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے استدعا کی ہے کہ سپریم کورٹ فیصلے پر نظر ثانی کر کے 19 جون کے عبوری حکم کو ختم کرے