دلائل بھی ایک زبان میں دیں، اپنی اردو بہتر کریں یا انگریزی۔
26 اکتوبر 1959 کوبلوچستان کے ضلع پشین میں پیدا ہوئے ، لندن سے بار ایٹ لا کی تعلیم حاصل کی
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 8 کنی لارجر بینچ نے حکم امتناع دیا تھا
میں اس بنچ کو نہیں مانتا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ،میں بھی اتفاق کرتا ہوں، جسٹس طارق مسعود
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی تعیناتی کا اطلاق 17 ستمبر 2023 سے ہوگا
حقیقت کیخلاف خبریں نہ پھیلائی جائیں ،یہ غلط فہمیوں کا باعث بنتی ہیں
ہمیں قانون سکھانے آگئے ہیں،کوئی بات نہیں سکھائیں ہم تو روزانہ سیکھتے ہیں
وفاقی حکومت کو خط و کتابت کیلئے نئے سم کارڈ، اینڈرائیڈ موبائل فون فراہم کرنے کا حکم
جسٹس فائز عیسیٰ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی چائے اور کافی سے تواضع کی، ذرائع
کمیشن کی سربراہی سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کریں گے
سپریم کورٹ میں 13 جولائی اور 13 اگست 2022 سے 2 ججز کی آسامیاں خالی ہیں
میرے دوستوں کی رائے ہے کہ سپریم کورٹ کامطلب چیف جسٹس ہے
سپریم کورٹ کے تمام ججزکو آئین کی گولڈن جوبلی منانے کی دعوت دی گئی تھی
سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج کا کہنا تھا کہ یہاں جو باتیں ہوئی ان کی آئین میں آزادی ہے
سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج نے قومی اسمبلی سے خطاب بھی کیا







