لڑکی کی مرضی کے بغیر ہونے والے نکاح کو برقرار نہیں رکھا جا سکتا، لاہور ہائیکورٹNovember 18, 2022شاکر محمود اعوان0 اس بات کا ثبوت لڑکے نے دینا ہے کہ نکاح خاتون کی مرضی سے ہوا ہے یا نہیں؟ جسٹس عابد حسین چٹھہ کا 9 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ