جسٹس گلزار احمد نے بطور قائم مقام چیف جسٹس پاکستان حلف اٹھالیاSeptember 26, 2019جاوید سومرو0 گزشتہ رات چیف جسٹس پاکستان آصف سعید خان کھوسہ عمرے کی ادائیگی کے لیئے سعودی عرب روانہ ہوئے تھے۔
ماڈل کورٹس کے چار ماہ مکمل ،بہترین جج کا ایوارڈ جاری کر دیا گیاAugust 31, 2019فرح مہہ جبین0 جج سہیل ناصر نے یکم اپریل 2019سے تیس جون 2019 تک سب سے زیادہ قتل اور منشیات کے کیس نمٹائے۔