قومی اسمبلی: بچوں کو جسمانی سزا دینے کے خلاف بل منظورFebruary 23, 2021فیضان خان0 اسلام آباد کے سرکاری و نجی اسکولوں، مدارس اور ٹیوشن سینٹرز میں بچوں کو جسمانی سزا نہیں دی جاسکتی ہے۔