کراچی: نگلیریا سے متاثرہ مریض انتقال کر گیاJune 10, 2021ویب ڈیسک0 نگلیریا کے باعث جان کی بازی ہارنے والے محمد علی قائد آباد ملیر کے رہائشی تھے، محکمہ صحت سندھ کی تصدیق