پاکستانی نوجوانوں بڑے ذہنی امراض کا شکارMay 6, 2019فرحین فرید0 دور حاضر میں ڈپریشن، بائی پولر ڈس آرڈر، شیزوفرینیا، جذباتی صدمات اور ڈرگ کا حد سے زیادہ استعمال کا شمار ان ذہنی امراض میں کیا جارہا ہے جو نوجوانوں کو سب سے زیادہ متاثر کررہے ہیں۔