عمران خان کے کیسز سننے والے جج محمد بشیر کی ریٹائرمنٹ تک رخصت کی درخواست مستردJanuary 27, 2024ویب ڈیسک0 احتساب عدالت کے جج نے 24 جنوری سے 14 مارچ تک میڈیکل لیو کیلئے درخواست دی تھی ، نامنظور ہونے پر واپس لے لی