جج کا تبادلہ کسی طور نئی تقرری قرار نہیں دیا جا سکتا ، جسٹس سرفراز ڈوگر ٹرانسفر کیس کا تفصیلی فیصلہ
جج کا تبادلہ کسی طور نئی تقرری قرار نہیں دیا جا سکتا ، جسٹس سرفراز ڈوگر ٹرانسفر کیس کا تفصیلی فیصلہ
صدر کو ججز کی منتقلی یا سنیارٹی کا تعین کرنے کا اختیار نہیں ، عدالتی خودمختاری کا تحفظ کیا جائے ، درخواست میں موقف
سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین اور طے شدہ عدالتی اصولوں کے خلاف ہے، اپیلوں میں موقف