ٹوکو نے کوسٹیوم کے لیے ماہر کمپنی کی خدمات حاصل کیں جو ٹی وی کمرشلز اور فلموں کے لیے مجسمے اور ماڈلز فراہم کرتے ہیں۔
مستقبل میں اس طرح کی مزید ٹرینیں متعارف کروانا چاہتے ہیں، ریلوے انتظامیہ
جاپان کے یاماناشی پریفیکچر میں لڑکیوں کی پانچ ہزار میٹر ریس کا مقابلہ منعقد کیا گیا
اس جہاز میں 65 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش تھی۔
ماہی گیروں نے اپنی مشکلات کو کم کرنے کیلئے روس کے ساتھ مچھلیوں کا معاہدہ طے کیا۔
منی کمپیوٹر ویئر ایبل جو کھانے والے کی کلائی پر بندھا ہو گا
روس نے یوکرین کی سالمیت کو نقصان پہنچایا ہے، جاپان
ایئر بیس سے پرواز بھرنے والے ایف-15 جیٹ طیارے کا رابطہ کنٹرول روم سے منقطع ہوگیا تھا۔
افغانستان کا امن دنیا کے امن کے لیے ناگزیر ہے، وفاقی وزیر کی جاپان کے سفیر سے ملاقات میں بات چیت
جاپان کے وسطی علاقوں میں کورونا اور نئے ویریئنٹ اومیکرون کے کیسز میں اضافہ ہو گیا۔
ہینلے انڈیکس نے 2022 کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی
2018 میں کچھ نہ کرنے کے کام کے پیج کو 2 لاکھ سے زائد لوگ فولو کر رہے ہیں
ذائقہ ٹی وی کے نام سے موسوم ٹی وی کو اگر تجارتی طور پر بنایا جائے تو اس کی قیمت 875 ڈالر یعنی 1 لاکھ ساٹھ ہزار روپے کی قریب ہو گی۔
اداکارہ کو ساپورو کے تھیٹر میں میوزیکل “مائی فیئر لیڈی” میں مرکزی کردار ادا کرنا تھا
بھارتی حکومت نے پیٹرول پر ایکسائز ڈیوٹی پانچ روپے اور ڈيزل پر دس روپے فی لیٹر کم کردی۔














