اجلاس میں آصف زرداری کی پولیٹیکل سیکریٹری رخسانہ بنگش کے خلاف انکوائری کی بھی منظوری دی گئی۔
گندم اور چینی کی قیمتوں میں اضافہ اور سبسڈی سمیت تمام پہلوؤں پر غور کیا جائے گا، جسٹس ر جاوید اقبال
جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ نیب نے وائٹ کالر کرائم کی تحقیقات کے لیے کثیر الجہتی انسداد بدعنوانی کی حکمت عملی تشکیل دی۔
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق موجودہ چیئرمین جاوید اقبال کی زیر قیادت نیب کی کارکردگی بہتر رہی
بس ریپڈ ٹرانزٹ(بی آر ٹی) اور مالم جبہ اراضی کیس کیخلاف ریفرنس تیار ہیں ، چیئرمین نیب
سابق وفاقی وزیر بلیغ الرحمان کے خلاف بھی تحقیقات کی منظوری دے دی گئی ہے۔
جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ نیب نے احتساب سب کے لیے کی پالیسی اپنائی ہوئی ہے۔
جوسمجھتے تھے انہیں کوئی کچھ نہیں کہے گا آج جیلوں میں ہیں، چیئرمین نیب
23 ماہ میں بدعنوانی کے 600 ریفرنسز احتساب عدالتوں میں دائر کیے جن میں سزا دلوانے کی شرح 70 فیصد ہے، جسٹس (ر) جاوید اقبال
ایسے افراد کا طریقہ واردات بے شک مختلف ہو مگر ان کامحرک قریباً ایک ہی ہے اور وہ ’نفسیاتی تسکین‘ ہے۔
ملزمان پر 2011 میں لین دین کے تنازعے پر والدین کو قتل کرنے کا الزام تھا۔
احتساب عدالت نے ملزمان کے بیان ریکارڈ کرانے کے لیے جیل سے نیب کی تحویل میں دینے کی درخواست منظور کر لی
سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے 5،5 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
چیئرمین نیب نے کہا کہ بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے۔
ہم بھی احتساب چاہتے ہیں لیکن مسئلہ فورم کا ہے، پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو












