لاہور چڑیا گھر: 3 جانوروں کو آسان موت دینے پر غور شروعFebruary 22, 2021عمیر رانا0 چڑیا گھر میں موجود ٹائیگر سیم، بھورا بھالو اور مادہ زیبرا کی عمریں زیادہ ہوگئی ہیں انہیں یوتھنائز کیا جائے گا، انتظامیہ