ضمنی انتخاب: غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ، پی پی نے میدان مار لیاFebruary 16, 2021ویب ڈیسک0 جام شبیر علی خان نے 48 ہزار 28 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کر لی ہے جب کہ پی ٹی آئی کے مشتاق جونیجو دوسرے نمبر پر رہے ہیں۔