فیشن لیجنڈ جارجیو ارمانی 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئےSeptember 5, 2025ویب ڈیسک0 وہ کئی ماہ سے بیمار تھے اور پہلی بار میلان فیشن ویک کے شو سے غیر حاضر ہوئے تھے