بین الاقوامی شہرت یافتہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ایک منفرد انداز اپنایا ہے جو مداحوں کو بھا گیا…
شعیب، میں آپ سے بہت محبت کرتی ہوں، ثانیہ مرزا
‘ اسد خالو چوکا مارتے ہیں لیکن بابا (شعیب ملک) چھکا مارتے ہیں۔‘
ثانیہ مرزا اس وقت ڈبلز میں 258 ویں نمبر پر ہیں
بھارتی میڈیا کے مطابق ثانیہ مرزا نے اپنی بہن کی شادی کی تصدیق کردی ہے۔
عالمی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے 12 اپریل 2010 کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک سے شادی کی تھی۔
بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے جانے والے میچ سے قبل شعیب ملک کو الوداعی میچ کھلانے کے حوالے سے کوچ مکی آرتھر اور سینئر کھلاڑیوں میں باقاعدہ ’جھڑپ‘ ہوئی۔
ویناملک کی ایک ٹویٹ نے جلتی پر تیل کاکام کیا
کھلاڑی اگلی مہم کے لیے کمر کس رہے ہوں گے لیکن مجال ہے سوشل میڈیا صارفین کا غصہ کم ہوا ہو
ثانیہ مرزا بیٹے کی ولادت اور گٹھنے کی انجری کے سبب گزشتہ ڈیڑھ برس سے ٹینس کورٹ سے دور تھیں۔
’نیوز کلک‘ کی خاتون رپورٹر سگریلکا کسو کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئی ہیں اور ان کی جان کو سخت خطرات لاحق ہیں۔
ثانیہ مرزا پی ایس ایل میں شریک اپنے خاوند کو سپورٹ کرنے دبئی پہنچیں تو انہوں نے سابق پاکستانی کرکٹرز اوران کی فیملیز کو ڈنر پہ بلایا۔
آئی سی سی بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے دباؤ میں آکر پاکستان کو کرکٹ ورلڈ کپ سے باہر کرنے جیسا کوئی فیصلہ نہیں کرے گا۔
کراچی بیکری کے سامنے جنونی ہندوؤں نے جمع ہو کر پہلے شدید نعرے بازی کی اور پھربھارتی اسٹیبلشمنٹ سے مطالبہ کیا کہ وہ اس کا نام لازمی تبدیل کرائے۔
سلمان خان نے سدھو کی علیحدگی کا فیصلہ کردیا بلکہ عاطف اسلم کا گانا بھی فلم سے نکال دیا کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ انتہاپسندوں کی مخالفت مول لینے کا مطلب کیا ہے؟














