برطانوی مسلمان کھلاڑی کو سوشل میڈیا پر دہشت گرد کہا جانے لگاSeptember 26, 2019ویب ڈیسک0 اچانک میرے خلاف سوشل میڈیا پر باقاعدہ مہم شروع کر دی گئی اور مجھے دہشت گرد کہا جانے لگا جبکہ میں نے کچھ بھی غلط نہیں کیا۔