بھارت میں کورونا وائرس مزید ایک برس تک عوام کی صحت کے لیے خطرہ رہے گا، طبی ماہرین کا سروے میں جواب
بھارت میں کورونا وائرس مزید ایک برس تک عوام کی صحت کے لیے خطرہ رہے گا، طبی ماہرین کا سروے میں جواب
یکم اپریل سے ہر قسم کی مارکیز اور شادی ہالز پر اندر و باہر تقریبات پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
اگر حکومتیں کورونا کی دوسری لہر پہ قابو پانے میں ناکام رہیں تو پھر آئندہ سال کے شروع میں کورونا کی تیسری لہر کا سامنا کرنا ہوگا۔