ٹوبہ ٹیک سنگھ، تھپڑوں والی کبڈی کے دوران کھلاڑی جان کی بازی ہار گیاJuly 9, 2023Fahad Bin Shakir0 پاکپتن کا رہائشی 42 سالہ ذاکر حسین پہلے میدان میں گر کر بیہوش ہوا اور پھر اسپتال پہنچنے سے قبل جاں بحق ہو گیا۔