اوینجرز اینڈ گیم کی امریکہ سمیت دنیا بھر میں دھومApril 27, 2019اسد خان0 فلم نے امریکہ میں ایک رات میں ساٹھ ملین کا رکارڈ بزنس کیااور پہلے تین دن میں دنیا بھر میں تین سو پانچ ملین ڈالر کما لیے۔