وزیراعلی پنجاب نے کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیاNovember 4, 2019شفیق شریف0 صوبہ پنجاب فارسٹ پالیسی 2019 اور پنجاب وائلڈ لائف پروٹیکٹڈ ایریاز ایکٹ 2019 کا ڈرافٹ بھی اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔