سابق رکن پنجاب اسمبلی پروین سکندرگل کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئیSeptember 12, 2019حسنین چوھدری0 پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق پروین سکندر گل کی موت سر پر ضربیں لگنے کی وجہ سے ہوئی۔