بھارتی اداکارہ کی ٹی وی شو کے سیٹ پر خود کشیDecember 24, 2022ویب ڈیسک0 20 سالہ تیونشا شرما کئی ٹی وی شوز میں کام کر چکی ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور چائلڈ اداکارہ میں کیا۔