تونسہ، کوہسار اور وزیر آباد کو اضلاع بنانے کے بارے میں سمری متعلقہ محکموں کو ارسال
ڈی جی خان اور ڈی آئی خان میں سیلابی پانی سے بہت زیادہ تباہی ہوئی ہے۔
ڈیرہ غازی خان میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید سیلابی ریلوں کا خطرہ ہے
سیلاب متاثرین کی مشکلات کے پیش نظر دی جانے والی سہولتوں میں اضافہ کیا جائے، پی ٹی آئی رہنما کی ضلعی انتظامیہ کو ہدایت
پروین بی بی کو انتہائی تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو اسپتال تونسہ میں داخل کرادیا گیا ہے۔
تونسہ پولیس کے مطابق لڑکی کے چچا اور بھائیوں نے کہلاڑیوں کے وار کرکے دونوں کو غیرت کے نام پر قتل کیا۔
شہید حوالدار عبدالرب کی نماز جنازہ اُن کے آبائی علاقے نتکانی تونسہ میں ادا کی گئی۔






