بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ اور عدت نکاح کیس کے فیصلے چیلنج کر دیئےFebruary 17, 2024ویب ڈیسک0 نکاح کیس کا فیصلہ غیر قانونی اورغیر شرعی ہے ، کالعدم قرار دیا جائے ، سیشن عدالت میں درخواست