وزارت دفاع کا بعض سابق فوجیوں کی تنظیموں سے اظہار لاتعلقی کا اعلانSeptember 2, 2022ویب ڈیسک0 ان تنظیموں کے خیراتی مقاصد، سیلاب زدگان کی امداد اور عوامی خدمت کا وزارت سے کوئی تعلق نہیں ہے، ان تنظیموں کو مسلح افواج کی جانب سے بھی تسلیم نہیں کیا گیا ہے، ترجمان وزارت دفاع