نواز شریف سے ذاتی معالج کی ملاقاتوں کی تفصیلات سامنے آ گئیںOctober 22, 2019ویب ڈیسک0 نیب ذرائع کے مطابق گزشتہ شب 11 بجے کے قریب نیب ٹیم شہباز شریف کی موجودگی میں نواز شریف کو اسپتال لے کر روانہ ہوئی۔