تعلیمی ادارے کل سے کھلیں گے، میٹرک، انٹر کی کلاسز کا آغاز ہوگاSeptember 14, 2020ویب ڈیسک0 این سی او سی نے والدین اور اسکولوں کیلئے ایس او پیز جاری کر دیے، بچوں کو ماسک پہنا کر اسکول بھیجنے کی ہدایت