اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نجی اسکول اپریل اور مئی کی فیسوں میں 20 فیصد کی رعاکت دینے کے پابند ہوں گے
ٹیلی اسکول کی ٹرانسمیشن پی ٹی وی سے نشر کی جائیں گی
‘ کسی استاد کو نوکری سے نہیں نکالا جائےگا، اسکولز 3،2 ماہ کی فیس ایک ساتھ نہیں لیں گے‘
بیک اپ سرور پر نتائج محفوظ کرنے کے دوران سیکیورٹی کوڈ بریک ہوا، ذرائع
ہر ضلع کا ڈی سی، کیبل پر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا تیارہ کردہ سلیبیس چلانے کے عمل کو یقنی بنائے گا
سب طالب علموں کو آن لائن تعلیم نہیں دے سکتے، یکم سے آٹھویں جماعت تک جو بچہ تعطیلات کے دوران ہوم ورک مکمل کرلے اسے پروموٹ کر دیا جائے، مراد راس
محکمہ تعلیم نے درخواست کی کہ 20 فیصد فیس کم کی جائے تاہم کوئی بھی پرائیویٹ اسکول اساتذہ کو نوکری سے نہ نکالے ،تنخواہوں میں کٹوتی بھی نہ کی جائے، مراد راس
31 مئی 2020 تک دی جانے والی تعطیلات موسم گرما کی چھٹیاں تصور ہوں گی اور اسکولوں میں امتحانات سمیت تمام سرگرمیاں معطل رہیں گی
وزیراعظم عمران خان چاہتے ہیں کہ بچوں کا کورونا وائرس سے خیال رکھا جائے، یہی وجہ ہے کہ حکومت کا پہلا فیصلہ تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا تھا، وزیر تعلیم
نئے تعلیمی سال کا آغازیکم جون2020 سے ہوگا اور نہم و دہم کے امتحانات 15 جون کو ہوں گے جن کے نتائج 15 اگست2020 کو جاری کیے جائیں گے
بچوں اور اساتذہ کی صحت پہلی ترجیح ہے، بعد میں پچھتانے سے بہتر ہے کہ پہلے احتیاط کی جائے، مراد راس
نجی اسکول سپریم کورٹ کے فیصلوں کے برعکس فیسیں وصول کر رہےہیں جو عدالتی احکامات کی خلاف ورزی اور توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے، درخواست
8 سالہ بچے نے اسکول پڑھنے کیلئے والدین کے سامنے انوکھی شرط رکھ دی ہے
نئی پالیسی کے تحت پسماندہ اور دور دراز علاقوں میں تعلیم کی فراہمی کے لیے اقدامات کیے جائیں گے
ہراسمنٹ میں ملوث دیگر افراد کے خلاف بھی انکوائری جاری ہے اور کسی کو معاف نہیں کیا جائے گا، انتظامیہ













