کراچی ایسٹ ، ویسٹ ، کیماڑی حیدر آباد ، جامشورو ، دادو کیلئے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری
کراچی ایسٹ ، ویسٹ ، کیماڑی حیدر آباد ، جامشورو ، دادو کیلئے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری
تمام سرکاری محکمے 30 جنوری سے یکم فروری تک بند رہیں گے
نجی شعبے کیلئے بھی تعطیل ہو گی ، وزارت افرادی قوت نے اعلامیہ جاری کر دیا