دو برادر اسلامی ممالک کے ساتھ قائم برادرانہ تعلقات کو سبو تاژ کرنے کی کوشش اپوزیشن کی مایوسی کا عکاس ہے۔
چین صورتحال کوپیچیدہ کرنے والے تمام یکطرفہ اقدامات کی مخالفت کرتا ہے
اسلاموفوبیا سے جنم لینے والے چیلنجز سے نمٹنے کے لئے مشترکہ انگریزی چینل لانے کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں آٹھ ملین افراد بد قسمتی سے اپنے گھروں سے باہر نہیں نکل پا رہے ہیں، دنیا کے مستقبل کو صرف پانچ ممالک کے ویٹو تک محدود نہیں کیا جاسکتا ہے۔ ترکی کے صدر کا خطاب
دنیا کے مستقبل کو صرف پانچ ممالک کے ویٹو تک محدود نہیں کیا جاسکتا، طیب اردوان
وزیراعظم نے دونوں سربراہان مملکت کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور مودی حکومت کے اقدامات سے وہاں جنم لینے والے انسانی المیے پر تفصیلی آگاہی دلائی۔
رائٹرز کے مطابق مستعفی ہونے والوں میں ایک میجر جنرل اور چار بریگیڈیئر جنرل شامل ہیں
دنیا بھر میں سروے کرنے والی بڑی کمپنی گیلیپ سروے نے اس حوالے سے ایک رپورٹ جاری کر دی ہے
ترکی برطانوی وزیر اعظم کو خلافت عثمانیہ کا ورثہ قرار دے رہے ہیں۔
امریکہ کی جانب سے ایف -35 طیاروں کی ڈیل ختم کرنا دراصل ڈکیتی کرنے کے مترادف ہے۔ صدر ترکی
49 سالہ امام اوغلو کا تعلق ریپبلکن پیپلزپارٹی سے ہے اور وہ 2016 سے 2018 تک ترکی کے وزیراعظم رہ چکے ہیں۔
گزشتہ سال 23 لاکھ افراد نے اپنا گھر بار چھوڑا اور یا انہیں ترک وطن کرنا پڑا۔ 37 ہزار افراد روزآنہ نقل مکانی کے باعث دربدری کا شکار ہورہے ہیں۔
جواد ظریف نے 26 فروری 2019 کو اچانک اپنے منصب سے استعفیٰ دیا تو دنیا کے حکومتی و سفارتی حلقوں سمیت ذرائع ابلاغ کی توجہ تہران کی جانب مبذول ہوگئی تھی۔
حضورﷺ کا جبہ مبارک 17 ویں صدی میں استبول لایا گیا تھا
حزب اختلاف کی جماعت ‘سی ایچ پی’ سے تعلق رکھنے والے اکرام اماموگلو کو حکام نے اپریل میں استنوبل کے انتخابات میں فاتح قرار دیا تھا۔














