ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کیوں مستعفی ہوئے تھے۔۔۔؟May 25, 2019ویب ڈیسک0 جواد ظریف نے 26 فروری 2019 کو اچانک اپنے منصب سے استعفیٰ دیا تو دنیا کے حکومتی و سفارتی حلقوں سمیت ذرائع ابلاغ کی توجہ تہران کی جانب مبذول ہوگئی تھی۔