پاکستان خوش قسمت ہے اس کے پاس ترکیے اور آذربائیجان جیسے سچے دوست ہیں، شہباز شریف
ترکیے میں جان بچانے کیلئے لوگوں نے عمارتوں سے چھلانگیں لگا دیں۔
وزیر اعظم کا رجب طیب ایردوان کی قیادت میں ترکیہ کی نئی بننے والی کابینہ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
وزیر اعظم ترک صدر کی حلف برداری تقریب میں شرکت کریں گے۔
چین متنازعہ علاقوں میں کسی بھی شکل میں جی 20 اجلاس کی مخالفت کرتا ہے۔
14 مئی کو منتعقد ہونے والے انتخابات میں کوئی بھی امیدوار 50 فیصد ووٹ حاصل نہیں کرسکا ہے۔
میڈیا کے مطابق 5.6 شدت کا زلزلہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12 بجکر چار منٹ پر آیا۔
کشتی میں سوار زیادہ تر افراد کا تعلق پاکستان، افغانستان اور صومالیہ سے تھا۔
ترکیے میں زلزلے سے اموات کی تعداد 44 ہزار سے تجاوز کر گئیں۔
پیر کو ترکی اور شام کے سرحدی علاقے میں دو کلومیٹر (1.2 میل) کی گہرائی میں 6.3 شدت کا زلزلہ آیا، ای ایم ایس سی









