امریکہ: 1.9 کھرب ڈالر کا کورونا ریلیف ترمیمی بجٹ منظورFebruary 6, 2021ویب ڈیسک0 بجٹ قرارداد پر نائب صدر کاملا ہیرس نے ٹائی بریکر ووٹ ڈالا۔ ایسا پہلی بار ہوا کہ نائب صدر نے قانون سازی کے دوران ٹائی بریکر ووٹ ڈالا ہو۔