پہلی مرتبہ صحت کے معاملے پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلایا گیا، وزیر اعظم آفس
ترقیاتی منصوبوں میں صاف پانی کی سپلائی، سالڈویسٹ مشینری اور سیوریج کے بڑے منصوبے، تفریحی پارکس کی بحالی شامل
وزیر اعظم فیصل آباد میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔
ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس میں نے عمران خان کا انضمام شدہ علاقوں کے لئے تمام ضروری وسائل فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ
وزیراعلیٰ پنجاب کا وفاقی وزرا سے جاری اسکیموں اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
ایکنک نے پلاننگ کمیشن کے امور کار آسان بنانے کے منصوبے کی بھی منظوری دی
وزیراعظم نے اسلام آباد میں ٹریفک کا دباؤ کم کرنے کیلئے چار منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا
موسم کی خرابی کے باعث آج کراچی نہ آسکا جس کے لیے لوگوں سے معذرت کرتا ہوں، وزیراعظم عمران خان
میرے پاس بڑے پراجیکٹ شروع کرنے کیلئے فنڈز نہیں، وسیم اختر
سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت 22 جنوری تک 187 ارب روپے جاری کیے جا چکے ہیں، عثمان بزدار
چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ چھو ٹے تاجر ٹیکسوں کے طوفان اور سونامی میں بہہ رہے ہیں
وزیر اعلی نے کہا کہ جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار کو بہتر بنانے کیلئے اصلاحات متعارف کرائی ہیں اور امن و امان کی صورت حال بہتر بنانے کے لئے پنجاب سیف سٹی پراجیکٹ کا دائرہ کاردیگر شہرو ں تک پھیلایا جارہا ہے ۔
سردار عثمان بزدار نے یہ بات آج سرکٹ ہاؤس ملتان میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں کی ہے ۔
جنوبی پنجاب کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم نے کہا کہ عوام کو درپیش مسائل کے حل میں وفاقی حکومت بھرپور کردار ادا کرے گی۔













