پہلا منصوبہ 1862 ملین روپے کی مالیت کا “سیکٹر G-10/1 اسلام آباد میں فریقین اور وکلاء کے لیے قانونی چارہ جوئی کے مرکز کی تعمیر کا ہے
پنجاب کی 876 نئی اسکیمیوں میں سے صرف ایک کو منظوری مل سکی
سی ڈی ڈبلیو پی نے اسکردو میں 250 بستروں پر مشتمل اسپتال کے قیام کی بھی منظوری دے دی۔
وزیر اعظم نے سکھر حیدرآباد موٹروے منصوبہ جلد شروع کرنے کی ہدایت کر دی۔
ایک لاکھ طلبا کو آسان اقساط پر لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے۔
پولنگ 31 جولائی کو صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک ہو گی۔
حکومت غیر فعال اثاثوں کو سرمایہ کاری کے قابل بنا رہی ہے، عمران خان
اب بلوچ قوم پرستوں کے ساتھ بات چیت کا ایجنڈا طے کیا جائے گا، وفاقی وزیر اطلاعات
آئندہ مالی سال میں وزارت صحت کے لیے 28 ارب 7 کروڑ 40 لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے
خصوصی اقتصادی زونز میں دھابیجی، رشکئی، فیصل آباد اور بوستان زونز کے قیام کے لیے بھی 7 بلین روپے کے فنڈز مختص ہوئے ہیں۔
وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ جلد ہی این ایچ اے منصوبے کیلئے کنٹریکٹر سلیکشن کا کام شروع کر دے گا
ماضی میں وسائل کی غیرمنصفانہ تقسیم کی بدولت جنوبی پنجاب ترقی کے سفر میں پیچھےرہ گیا، عمران خان
ماضی کے منصوبے قرض کی صورت میں قوم پر بوجھ بن چکے ہیں، معاون خصوصی
گزشتہ 2 سال کے دوران 164 ارب روپے کے قرضوں کے معاہدے طے پائے گئے، دستاویزات
عوام کو گمراہ کرنے والے سیاستدانوں کو تبدیلی نظر نہیں آرہی، معاون خصوصی














