پاکستان نے کورونا ایس او پیز کے تحت کرتارپور راہداری 29 جون کو کھول دی تھی، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعلیٰ بلوچستان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں، لیاقت شاہوانی
وزیر اعظم کو اپنی ذات سے آگے کچھ نظر نہیں آتا، مرتضیٰ وہاب
بھارتی مظالم کشمیریوں کی آوازدبانے میں ناکام ہوئے ہیں، ترجمان
وزرا کی عمریں 50 سال سے زائد ہوچکی ہیں لیکن وہ مریم نواز جیسی معصوم لڑکی پر تنقید کر رہے ہیں، ترجمان
ن لیگ نے سپوکس پرسنز کمیٹی تشکیل دی ہے جس میں مصدق ملک، محسن رانجھا، طلال چودھری، عظمیٰ بخاری اور عطااللہ تارڑ بھی شامل ہیں
مولانا فضل الرحمان خیبرپختوںخوا میں جلسہ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں، لیاقت شاہوانی
سندھ میں گزشتہ 48 گھنٹوں سے سی این جی اسٹیشنز پر ترسیل معطل ہے، ترجمان ایس ایس جی سی
سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے 2018 میں 22 لاکھ 18 ہزار روپے صرف انکم ٹیکس کی مد میں ادا کیے ہیں۔
پاکستان اور افغانستان مل کر امن کو سبو تاژ کرنے والوں کو شکست دیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل بابر افتخار
پاکستان میں ایسے افراد کی موجودگی سے متعلق بھارتی میڈیا کی خبریں حقائق کےمنافی ہیں، ترجمان
بھارتی اشتعال انگیزی سے 16 معصوم شہری شہید اور 160 زخمی ہوئے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
یونیورسٹی میں فی الحال تعلیمی سرگرمیاں بحال نہیں ہوں گی، ترجمان
اس عمل کا مقصد شہر قائد میں امن و امان کے قیام کو یقینی بنانا ہے، ترجمان کراچی پولیس
مشتبہ لائسنس کے حامل پانچ کپتانوں کو بھی ملازمت سے فارغ کیا ہے، ترجمان پی آئی اے













