بلوچستان کے متعدد شہروں میں بجلی کی فراہمی معطلAugust 25, 2022ویب ڈیسک0 بجلی کی فراہمی ٹرانسمیشن لائن میں پیدا ہونے والے ٹیکنیکل فالٹ اور ٹاور گرنے سے معطل ہوئی ہے، ترجمان کیسکو