پی ٹی اے کا پب جی گیم پر عارضی پابندی عائد کرنے کا فیصلہJuly 1, 2020ویب ڈیسک0 گیم پر مکمل پابندی عائد کرنی ہے یا نہیں اس حوالے سے حتمی فیصلہ مشاورت کے بعد کیا جائے گا، ترجمان پی ٹی اے