حریت رہنما یاسین ملک کی حالت بگڑ گئی، جیل سے اسپتال منتقلApril 21, 2019ویب ڈیسک0 مشعال ملک نے بھارت جانے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ دھمکیاں ملتی رہتی ہیں، ابھی شادی کی سالگرہ پر پیغام ملا کہ یہ آپ کی آخری سالگرہ ہے۔